Friday, 21 December 2012

دعا ۔ ۔ ۔ ۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ ۔

محترم حضرات ۔ ۔  


ہماری فیملی بڑے مشکل دور سے گزر رہی  ہے ۔ 

آپ سب سے عاجزانہ گذارش ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ہمارے لئے دعا فرمائیں ۔

 



یا اللہ ۔ ۔ ۔ ۔
 میرا دنیا میں تیرے سوا کون ہے ۔ ۔ ۔ ۔

Thursday, 6 December 2012

Monday, 3 December 2012

بلاگ کے ایڈریس میں تبدیلی ۔ ۔ ۔ Change in Blogs URL

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
                  تمام حضرات یہ بات نوٹ کر لیں کہ میرے بلا گ کے ایڈریس  میں   تھوڑی  سی تبدیلی  کر دی گئی ہے ۔  
 اب نیا ایڈریس اس طرح ہے : 
BLOGS NEW ADDRESS ( URL) :


برائے مہربانی تمام اسے اپڈیٹ کر لیں ۔ ۔ ۔ ( اردو سیارہ کے منتظمین سے بھی درخواست ہے کہ اسے اپڈیٹ کر دیں ۔۔۔عین نوازش ہوگی- ان شاء اللہ جلد ہی پرانا بلاگ حذف کر دیا جائے گا۔ )
تکلیف کے لئے معذرت ۔ ۔
بلاگ کا پرانا ایڈریس :
BLOGS Old ADDRESS ( URL) :
 http://noon-meem.blogspot.in
جزاک اللہ